Who is Hazrat Ali?
Who is Hazrat Ali? اک دفعہ امیر المومنین ؐ ایک ایسی جگہ سے گزرے جہاں ن پانی تھا اور نا گھاس تھی آپ نے اک دراج نامی پرندہ کو وہاں دیکھا ، امامؐ نے پرندے سے سوال کیا۔۔ اے دراج ؟؟ کتنے سال سے اس خشک بیابان میں رہ رہا ہے جہاں نا پانی ہے نہ کوئی گھاس ہے ؟ کہاں سے کھاتا ہے ؟؟ کہاں سے پانی پیتا ہے ۔۔؟؟ پرندے نے جواب دیا ، اے امیر المومنینؐ میں اک سو سال سے یہاں رہ رہا ھوں ، جب بھوک لگتی ہے تو آپ پر صلوات پڑتا ہوں ، اور جب پیاس لگتی ہے تو آپ کے دشمنوں پر لعنت کرتا ھوں ۔۔۔ الحمد اللہ الذی جعلنا من المتمسکین بولایت امیرالمومنین ؐ۔۔۔........................ . 🌞علی عليہ السلام كون ہيں؟ 🍁علی قرة العین .. 🍁على امیر عالمین ... 🍁 على نور ثقلین ... 🍁 على فاتح خندق ، 🍁 اور بدر و حنین ہے ... 🍁علی نور دو عین ہے ... 🍁ابا الساقی عشق حسین ہے ... 🌿علی علم یقین ... 🌿علی حبل متین ... 🌿علی نور مبین ... 🌿علی حجت عالمين ... 🌿امیر ملک دین ... 🌿علی سید کل مسلمین ... 🌿شاه نجف علی امیر مومنین... 🕊علی کل نماز ... 🕊 قعود بھى اور قيام بھى ... 🕊رکوع بھى و سجود و سلام بھى ......