Posts

Showing posts with the label Shia poetry

New urdu Shia poetry by shoukat raza shoukat

Image
New urdu Shia poetry by shoukat raza shoukat New urdu Shia poetry by shoukat raza shoukat New urdu Shia poetry by shoukat raza shoukat New urdu Shia poetry by shoukat raza shoukat

Poetry about hazrat Mola Ali Asgha

Image
Poetry about hazrat Mola Ali Asghar کہنے کو۔۔۔ کہنے کو میرا آج کا  عنوان ہے اصغر لیکن میرے ادراک کی پہچان ہے اصغر مانا کے قلم کے لیے ذیشان ہے اصغر کس طرح سے لکھوں میرا عرفان ہے اصغر مجھ پر یہ میرے مالک کا احسان بڑا ہے جو کچھ ہے میرے پاس وہ اصغرؑ کی عطا ہے جب ابنِ ولی دشت میں آئے تھے عدن سے گل چیں نے چُنا تھا اسے معصوم چمن سے کچھ دن کا ہی لے آئے تھے شبیر وطن سے سمجھو کبھی معصوم کے معصوم چلن سے اصغرؑ کے بنا شاہؑ کا چارہ بھی نہیں تھا اللہ کی ضرورت کا گزارہ بھی نہیں تھا شاہوں کا شہنشاہ ہے میرے شاہؑ کا بچہ جس راہ پہ محمدؐ ہیں اُسی راہ کا بچہ ہر حال میں توحید سے آگاہ کا بچہ لو آگیا میدان میں چھ ماہ کا بچہ بے شِیر کے بیتاب رویّے سے یہ طے ہے اِس عُمر کا کیا "عمر" تو بے کار سی شئے ہے جس نے بھی مصیبت میں یہی نام الاپا چھوٹوں کو دِیا ہے اِسی چھوٹے نے بڑا پا چھ ماہ کے بدن میں کئی صدیوں کا سراپا آنے نہ دِیا لفظِ علیؑ پر بھی بڑھاپا میدانِ شہادت میں یہ جُرّات کا ولی ہے حد ہوگئی اصغرؑ سے بھی پہلے یہ علیؑ ہے حسینؑ فرماتے ہیں: ویسے تو میرے چاند بڑائی نہیں اچھی...

Sifeen sayed Mohsin Naqvi

Image
جنگ صفین ۔۔۔ نثر بہ زبان سید محسن نقوی شہید❤❤❤❤❤ یکم ربیع الاول اڑتیس ہجری کی حیاء آلود صُبح کے غیرت مند سُورج نے دجلہ کے ساحل سے سر ٹکراتی ہوئی مُوجُوں کی آبی نقابیں سِرکا کے صفین کے میدان کو دیکھا دجلہ کے ہیں دو کنارے ۔ دجلہ کے ایک کنارے پر بنو اُمیہ کے دسترخوان کی نچڑی ہوئی ہڈیاں جنجھوڑ کر پلنے والے کرائے کے ایک لاکھ اڑتالیس ہزار قاتلوں کا لشکر جس کا کمانڈر یز ید لع کا بھی باپ دجلہ کے دوسرے کنارے پر صرف پچیس ہزار کے قریب فرزندان توحید کا وہ لَشکَرِ جَرار جس کا چیف آف دی آرمی سٹاف سلطنت غیرت کے مطلق العنان سلطان عمرانؑ کا غیرت مند بیٹا علیؑ علیؑ اللہ کا ارادہ بن کر اٹھا مالک اشتر جی وارث منبر ہماری سواری لاؤ مالک اشتر سواری لایا علیؑ نے پہلا قدم اٹھایا ارض و سماء کا سر چکرایا علیؑ نے دوسرا قدم اٹھایا  کائنات میں زلزلہ آیا علیؑ نے تیسرا قدم اٹھایا تثلیث پرستوں پہ قیامت ٹوٹی علیؑ نے چوتھا قدم اٹھایا  عیسیٰؑ نے علیؑ کی زیارت کے لئے چوتھا آسمان چھوڑ دیا علیؑ نے پانچواں قدم اٹھایا پنجتن کی غیرت سمٹ کر علیؑ کے چہرے پہ نمودار ہوئی علیؑ کا دایاں پاؤں رکاب میں ...