Posts

Showing posts with the label eman e abu talib as

Iman e Abu Talib As per 12 Aise daleelien jin ko dunia ka koi molvi ni jutla skta

Image
Iman e Abu Talib as ﻣﻮﻣﻦ ﻗﺮﻳﺶ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻴﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻛﮯ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻛﮯ ﺑﺎﺭﮯ ﻣﻴﮟ ﺑﺎﺭﮦ ﺍﻣﺎﻣﻮﮞ ﻛﻰ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻛﮯ ﻋﻴﻦ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﺎﺭﮦ ﺩﻻﺋﻞ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻴﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻛﮯ ﺍﺣﺴﺎﻧﺎﺕ ﻛﺎ ﻣﻌﻤﻮﻟﻰ ﺳﺎ ﺣﻖ ﺍﺩﺍ ﻛﺮﻧﮯ ﻛﻰ ﻏﺮﺽ ﺳﮯ ﻳﮩﺎﮞ ﮨﻢ ﺍﻥ ﻛﮯ ﺍﻳﻤﺎﻥ ﻛﻰ ﺑﻌﺾ ﺩﻟﻴﻠﻴﮟ ﺟﻮ ﺯﻳﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﻏﻴﺮ ﺷﻴﻌﮧ ﻣﺂﺧﺬ ﺳﮯ ﻟﻰ ﮔﺌﻲ ﮨﻴﮟ ﺑﻴﺎﻥ ﻛﺮﺗﮯ ﮨﻴﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﻳﮕﺮ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﺩﻻﺋﻞ ﻛﺎ ﺗﺬﻛﺮﮦ ﻧﮩﻴﮟ ﻛﺮﺗﮯ ﻛﻴﻮﻧﻜﮧ ﭼﻨﺪ ﻣﺜﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﻳﺎﺩﮦ ﺑﻴﺎﻥ ﻛﺮﻧﮯ ﻛﻰ ﮔﻨﺠﺎئش ﻧﮩﻴ ں 1 Daleel Iman e Abu Talib as ﭘﮩﻠﻰ ﺩﻟﻴﻞ : جناب ﻋﺒﺎﺱ ﻧﮯ ﻛﮩﺎ :'' ﺍﮮ ﺭﺳﻮﻝ ﺧﺪﺍ ص ! ﺁﭖ ﺹ ﺍﺑﻮﻃﺎﻟﺐ ع ﻛﻴﻠﺌﮯ ﻛﺲ ﭼﻴﺰ ﻛﻰ ﺁﺭﺯﻭ ﻛﺮﺗﮯ ﮨﻴﮟ؟ '' ﻓﺮﻣﺎﻳﺎ : '' ﻣﻴﮟ ﺍﻥ ﻛﻴﻠﺌﮯ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﭼﮭﻰ ﭼﻴﺰﻭﮞ ﻛﻰ ﺁﺭﺯﻭ ﻛﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ '' ﺍﻻﺫﻛﻴﺎﺀ ﺹ ، 128 ﺷﺮﺡ ﻧﮩﺞ ﺍﻟﺒﻼﻏﮧ ﻣﻌﺘﺰﻟﻰ ﺝ 14 ﺹ ، 68 ﻃﺒﻘﺎﺕ ﺍﺑﻦ ﺳﻌﺪ ﺝ 1 ﺣﺼﮧ ﺍﻭﻝ ﺹ 79 ﺍﻭﺭ ﺑﺤﺎﺭ ﺍﻻﻧﻮﺍﺭ ﺝ 35 ﺹ 151 ﺍﻭﺭ 159 2.Daleel Iman e Abu Talib as ﺩﻭﺳﺮﻯ ﺩﻟﻴﻞ : ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﺑﻜﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﺍﺑﻮﻗﺤﺎﻓﮧ ( ﺟﻮ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺑﻴﻨﺎ ﺗﮭﺎ ) ﻛﻮ ﻟﮯ ﻛﺮ ﻓﺘﺢ ﻣﻜﮧ ﻛﮯ ﺩﻥ ﺭﺳﻮل ﺍﻟﻠﻪ ص ﻛﻰ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﻴﮟ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ص ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﻳﺎ : '' ﺍﺱ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﻛﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﺗﮯ ﺗﺎﻛﮧ ﮨﻢ ﺍﺱ ﻛﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎﺗﮯ '' ؟ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ...

Hazrat e Abutalib as

حیات پیغمبر صلی اﷲ علیہ وآلہ و سلم میں جناب ابو طالب کا کردار . ولادت باسعادت سیدنا ابوطالب علیه السلام کے حوالے سے لازوال تحریر..کاوش علامه ریاض قادری گداے در ابوطالب حضرت ابراہیم  خدا نے دعا مانگی تھی کہ خدا وند عالم ہم کو مسلم قرار دے اور ہماری اولاد میں   ( امت مسلمہ ) قرار دے گویا مسلمانوں کی قومی زندگی اور پیغمبر اسلام کی بعثت حضرت ابراہیم کی دعا کا نتیجہ تھی گویا حضرت ابراہیم مسلمانوں کے جد اعلیٰ تھے ۔ حضرت ابراہیم کے دو فرزند تھے ، اسحاق و اسماعیل ۔ حضرت اسماعیل کے بارہ بیٹے تھے ان میں سے دو بیٹوں ” نابت “ اور ” قیدار “ کی اولاد حجاز میں آباد ہوئی۔ قیدار کی اولاد میں حضرت عدنان تھے ۔ بہت مشہور ہے کہ پیغمبر اسلام ابن قیدار کی اولاد میں سے تھے ، چونکہ قیدار کی اولاد میں سے رسول اسلام تک پہنچنے کے لئے آخری فرد تھے ۔ جناب عبد اﷲ والد رسول خدا تھے ۔ قیدار کے کل اکیس (۲۱) بیٹے تھے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جناب عبد اﷲ تک اکیس (۲۱) پشت ہوئے ۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ قریش کا لقب ان اکیس بیٹوں میں کس کو ملا ۔ زیادہ قوی قول یہ ہے کہ یہ لقب قصی بن کلاب کو ملا ۔ قریش تقرش...