All Shia beliefs in urdu

◇◇◇عقیدہ اہل تشیع◇◇◇ Shia beliefs نوٹ:تحریر کا مقصد کسی مسلک کی دل عزاری نہیں ہے ۔اس تحریر میں ایک مخصوص مسلک کے عقائد بیان ہیں جو کہ باقی مسلک سے الگ ہیں۔ *کلمہ طیبہ* لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ علی ولی اللہ وصی رسول اللہ وخلیفتہ بلا فصل *تشہد* اشہد ان لا الا اللہ وحد لا شریک لہ و اشہد ان محمد عبدہ و رسولہ و اشہد ان علیا امیر المومینین ولی اللہ *اصول دین* 1 توحید 2 عدل 3 نبوت 4 امامت 5 قیامت *آئمہ معصومین* ○امام علی علیہ السلام ○امام حسن علیہ السلام ○امام حسین علیہ السلام ○امام علی زین العابدین علیہ السلام ○امام باقر علیہ السلام ○امام جعفر صادق علیہ السلام ○امام موسی کاظم علیہ السلام ○امام علی رضا علیہ السلام ○ امام محمد تقی علیہ السلام ○امام علی نقی علیہ السلام ○امام حسن عسکری علیہ السلام ○امام مہدی علیہ السلام *پنجتن پاک* ●محمد ●علی ●فاطمہ ●حسن ●حسین *عقیدہ ولایت* علی اللہ کے ولی ہیں ۔ اس بات کی گواہی کلمہ کے ساتھ ہر عبادت میں دینا واجب ہے خاص طور پر نماز و تشہد میں۔ اسے چھوڑنے یا م...