Posts

Showing posts with the label Shia Namaz

Why Shia offer salat with open hand?

Image
Why Shia offer salat with open hand? شیعہ ہاتھ کھول کر نماز کیوں پڑھتے ہیں؟ جواب : اللہ تعالی کا فرمان ھے : قل امر ربي باالقسط ....... كما بدا كم تعودون ( الا عراف آيت ٢٩) ( اے رسول ص) تم کہو ۔ میرے پروردگار نے تو عدالت کا حکم دیا ھے اور یہ کہ ہر نماز کے وقت (قبلہ کی طرف) اپنا رخ کرو ۔ اور اسکو خلوص دل کے ساتھ پکارا کرو ۔ جسطرح اس نے اول میں تم کو پیدا کیا تھا ۔ ویسے ہی اسکی حضور میں پلٹ کر جاؤ گے . اس آیت میں اللہ نے دو چیزوں کا حکم دیا ھے ۔ ایک تو یہ کہ ہر مسجد میں نماز کے وقت اپنے چہرے ہر رکن میں سیدھا رو بقبلہ رکھنا ھے دائیں بائیں پھرنا نہیں چا ہیئے - اور دوسرے انسان کی دنیا میں آمد اور یہاں سے واپسی کا منظر یاد کرایا جا رھا ھے ۔ حقیقت امر یہی ھے ۔ کہ ہر انسان کے دنیا میں آتے ھوئے بھی ھاتھ کھلے ہوتے ہیں ۔ اور جاتے ھوئے تو غلطی سے بھی اگر کسی کے بندھے رہ جائیں - تو امت مسلمہ کی ہر فقہ زبردستی بھی ھاتھ کھولنے کا حکم دیتی ھے ۔ اور میت کے ھاتھ کھلے رکھکر اسکی نماز جنازہ ادا ھوتی ھے ۔ سوچیئے ۔۔۔۔۔ !! یہ شریعت کا حکم کیسا ھے جی ۔۔۔۔۔ ؟؟ کہ جسکی نماز جنازہ ھے ۔ اسکے ھاتھ تو کھل...