shia islamic references کوفیوں کی بیوفائی کا الزام اور حقیقت ❤️ ❤️ معترضین کے پروپیگنڈے کا علمی جواب : ❤️ ناصبین و خارجین کا مکتب تشیع پہ اعتراض : کوفہ کے رھنے والے تو شیعہ تھے ۔ انہوں نے بیوفائی کی ۔ اور مولا علی (ع) اور امام حسین (ع) کو (معازاللہ) شہید کیا ۔ اور ان آئمہ (ع) کی شہادت کے زمہ دار بھی شیعان علی (ع) ھی ھیں ❤️ ❤️ ❤️ الجواب : ❤️ ❤️ ❤️ واضح ھو ۔ کہ یہ نقطہء نہایت اھمیت کا حامل ھے ۔ کہ جب چوتھے مقام پر مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی بیعت کیگئی ۔ تو آپکی جماعت میں جہاں مولا علی (ع) کو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد خلیفہ بلا فصل و برحق ، نفس پیمبر (ص) ، ماننے والے شیعان علی (ع) پیش پیش تھے ۔ وھیں پر حضرات ثلاثہ میں سے پہلے ، دوسرے اور تیسرے خلیفہ کی بالترتیب خلافت کو تسلیم کر کے اور پھر نظریہ ضرورت کے تحت چوتھے مقام پر حضرت علی (ع) کی خلافت کی بھی بیعت کرنیوالے مسلمان شامل و داخل تھے ۔ جو ھرگز ، ھرگز شیعان علی (ع) نہیں تھے ❤️ ❤️ ان لوگوں نے ھر مقام پر بالخصوص محمد و آل محمد (ص) ا...