Asif Raza Alvi case full details

#Asif_Raza_Alvi_ case
مقصرین کی حالت پتلی، مقلدین حیران و سرگرداں، علماء
سو شدید زہنی دباو کا شکار

گزشتہ روز عدالتی کاروائی کے دوران آیتلا خمینی کی کتب کے چرچوں نے مقصرین کے علماء سو کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے , نگل سکنے اور نہ ہی اُگل سکنے کا اس سے شاندار مظاہرہ پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا.
#Asif_Raza_Alvi_ case
تفصیلات کیمطابق , مقصرین نے مجالس امام حسین ص کو بند کروانے کیلیے منظم کمپین کا آغاز کیا تھا جس کیلیے کالعدم تنظیموں سے آغا جواد نقوی کی سربراہی میں خفیہ ساز باز بھی ہوئی تھی , اتحاد کے نام پر عقیدہ امامت مطلقہ کو مشکوک بنانے کے مواعید کیے گئے.
#Asif_Raza_Alvi_ case
آصف علوی نامی ذاکر امام حسین ص پر پرچہ کروانا اسی کمپین کا پہلا عملی قدم ہے.

مگر ان سے خطاء یہ ہوئی کہ جس موضوع یعنی صفت خلاقیت باری تعالیٰ کو بنیاد بنا کر پرچہ کروایا گیا اس پر شیعہ علم الکلام میں باقاعدہ ابحاث موجود تھیں.

یعنی، ذات باری تعالی سے افعال کے صدور کو شیعہ علم الکلام سپورٹ نہیں کرتا ہے. شیعوں کا متفقہ عقیدہ ہے کہ صفت کا مظہر یعنی موصوف خدا نہیں ہوتا ہے.

بلکہ اس کے اسماء و صفات اس کے معانی کے مظاہر ہیں.
#Asif_Raza_Alvi_ case
اور آئمہ طاہرین ص ہی وہ نوری اسماء الحسنیٰ ہیں جو اس کی صفات کے مظاہر اتم ہیں.

بصورت دیگر ذات الہی میں تغیر کو ماننا لازم آئے گا اور اللہ کی شان اس سے بلند ہے کہ اسے متغیر و متحرک مانا جائے.
#Asif_Raza_Alvi_ case
بتحقیق متغیر و متحرک ہونا حدوث پر دلالت کرتا ہے جبکہ شیعوں کا عقیدہ یہ ہے کہ ہمارا اللہ قدیم ہے نہ کہ حادث.

الغرض تاریخِ انسانیت اور دنیا کے مایہ ناز فلسفی شیعہ عالم دین مُلا صدرا کا فلسفی سکول آف تھاٹ, انگنت کُتب سے بھرا پڑا ہے جس میں یہ تمام باتیں تفصیل سے درج ہیں.
#Asif_Raza_Alvi_ case
آیتُلا خمینی چونکہ ان باتوں کو سمجھتے تھے اس لیے انہوں نے شیعہ عقائد کی آڑ میں صوفی نظریہ وحدۃ الوجود کے ذریعے اپنی ذات کی بھی گنجائش نکالنے کی کوشش کی ہے .

جس کے شواہد ان کی کتب میں جا بجا موجود ہیں جو اب مقصرین کیلیے دردِ سر بن چکے ہیں. دراصل مقصرین کو آیتُلا خمینی کی خدائی شان تو قبول ہے لیکن رسول اللہ ص کے بھائی مولا علی ص کی شان برداشت نہیں ہے.
#Asif_Raza_Alvi_ case
علماء سو اب اس پریشانی میں مبتلا ہیں کہ ان باتوں کا رد کیسے کریں گے؟ اگر یہ کہیں کہ ہم صرف قرآن کو مانتے ہیں تب بھی کیس کمزور پڑ جائے گا کیونکہ فرقہ قرآنیون کی مسلمان ممالک میں بطور اقلیت بھی کوئی اوقات و حیثیت نہیں ہے. نہ ہی انہیں حکومتی سطح پر باقاعدہ فرقہ تسلیم ہی کیا گیا ہے حکومتی کاغذوں میں قرآنیوں ایک آوارہ ٹولہ ہے.

فرقہ قرآنیون یعنی منکرین حدیث پر مسلمان ممالک نے مقامات مقدسات تک پر آنے کی پابندیاں لگائی ہوئی ہیں .
#Asif_Raza_Alvi_ case
فرقہ قرآنیون کی آفیشیل ویبسائٹ بیشتر مسلم ممالک میں حکام کی جانب سے بلاک شدہ ہے.

علمائے اسلام فرقہ قرآنیون کو منحرف و کافر سمجھتے ہیں.

یوں صرف قرآن کی تکرار کرنے سے مقصرین کو عدالت کی جانب سے کافر قرار دیے جانے کا بھی خطرہ لاحق ہو چکا ہے.

اور کسی کافر کو حق حاصل نہیں کہ، مسلمانوں کے عقائد کیخلاف خود مسلم ریاستوں میں پرچہ دے سکے.

دوسری جانب قانونی پیچیدگیوں نے بھی مقصر علماء کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں. مقصر مقلدین سوشل میڈیا پر دیوانوں کی سی حرکتیں کر رہے ہیں.

اب اگر عدالت کیس کا فیصلہ آصف علوی کے حق میں کرتی ہے جس کے قوی چانسز ہیں تو اس کا براہ راست اثر مقلد عوام پر ہو گا.

دین مبین میں ذکر علی ص کی وجہ سے وہ پہلے ہی مختلف جسمانی و زہنی بیماریوں کا شکار ہیں. ہائی بلڈ پریشر , کمر توڑ بخار, انگزائیٹی اٹیکس , ہارٹ پالپیٹیشنز , سٹریس ڈس آرڈر , اِنسومنیا , دماغی امراض ، پرسنالٹی ڈس آرڈرزجیسی متعدد بیماریوں میں گرفتار قوم کیلیے یہ خبر انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے کہ وہ کیس ہار جائیں.
#Asif_Raza_Alvi_ case
جبکہ مولا علی ص کے چاہنے والے ایک بہت بڑے جشن کا انتظام کرنے میں مصروف ہیں کہ جونہی عدالت سے ان کے حق میں فیصلہ آئے توں ہی ملکی سطح پر عظیم الشان جشن منایا جائے.

جس میں رسول اللہ ص اور ان کے بھائی مولا علی ص کے فضائل پڑھے جائیں گے. کربلا والوں کی یاد تازہ کی جائے گی. اور امام زمانہ ص کے خصوصی فضائل پڑھنے کیساتھ ساتھ پڑوسی ملک کے طاغوت پر تبرا کیا جائے گا اور سلطانِ جابر کی حکومت درہم برہم ہونے کیلیے دعائیں بھی
کی جائیں گی
For more details stay with us.....

#Asif_Raza_Alvi_ case

Comments

Popular posts from this blog

Eid e Zehra 2019 || Eid e Shuja history in urdu || Shia ki Ajeeb eid

Shia Wudu step by step

Mola Ali as ka bagair alaf ky khutba in arbic and urdu translation