Posts

Showing posts from November, 2018

Nabi saw ki beti jo kehti hien haq hy

حق زھراء س غصب کرنے کی وجہ اہل سنت عالم دین کی زبانی ﺩﺧﺘﺮ ﺭﺳﻮﻝ ﺹ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺳﭻ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ " ﺍﮨﻞ ﺳﻨﺖ ﮐﮯ ﺑﮍﮮ ﻋﺎﻟﻢ ﺍﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﺍﻟﺤﺪﯾﺪ ﺍﻟﻤﻌﺘﺰﻟﯽ ﻧﮯ ﻏﺼﺐ ﻓﺪﮎ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﻐﺪﺍﺩﯼ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺳﮯﻧﻘﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ، ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﻴﮟ: ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﻣﻐﺮﺑﯽ ﻣﺪﺭﺳﮯ ﮐﮯ ﻣﺪﺭﺱ "ﻋﻠﯽ ﺑﻦ ﺍﻟﻔﺎﺭﻗﯽ" ﺳﮯﭘﻮﭼﮭﺎ: ﮐﯿﺎ (ﻓﺪﮎ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ) ﻓﺎﻃﻤﮧ ( ﺱ ) ﺳﭻ ﺑﻮﻝ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ؟ ﻣﺪﺭﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ! ﻭﮦ ﺳﭻ ﺑﻮﻝ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺳﭻ ﺑﻮﻝ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻥﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﺪﮎ ﺍﻥﮐﻮ ﻟﻮﭨﺎﯾﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﻴﮟ؟ ﻣﺪﺭﺱ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ: ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﺭﻭﺯ ﻭﮦ ﻓﺪﮎ ﺳﯿﺪﮦ (ﺱ) ﮐﻮ ﻟﻮﭨﺎﺗﮯ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺭﻭﺯ ﻭﮦ ﺁ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﺮﯾﮏ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﺣﻖ ﺧﻼﻓﺖ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﻧﮕﺘﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺍﻭﻝ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﻓﺪﮎ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺮ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ تصدیق ﮐﺮﭼﮑﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮐﮧ "ﺩﺧﺘﺮ ﺭﺳﻮﻝ ﺹ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺳﭻ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ " ﺷﺮﺡ ﺍﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﺍﻟﺤﺪﯾﺪ ﺍﻟﻤﻌﺘﺰﻟﯽ ﺟﻠﺪ 16 ﺻﻔﺤﻪ .284

Aik orat aik hi shadi ku ker skti hy islam and science

 ☘  *عورت کیلئے ایک ہی شادی کا حکم کیوں* سائنس کے دائرے میں قرآنی معجزات کی ایک جھلک ایک ماہرِ جنین یہودی (جو دینی عالم بھی تھا) کھلے طور پر کہتا ہے کہ روئے زمین پر مسلم خاتون سے زیادہ پاک باز اور صاف ستھری کسی بھی مذھب کی خاتون نہیں ہے پورا واقعہ یوں ہے کہ الپرٹ اینسٹاین انسٹی ٹیوٹ سے منسلک ایک ماہرِ جنین یہودی پیشوا روبرٹ نے اپنے قبول اسلام کا اعلان کیا جس کا واحد سبب بنا قرآن میں مذکور مطلقہ کی عدت کے حکم سے واقفیت اور عدت کیلئے تین مہینے کی تحدید کے پیچھے کارفرما حکمت سے شناسائی اللہ کا فرمان ہے والمطلقات یتربصن بأنفسهن ثلاثة قروء [البقرة:228] "مطلقات اپنے آپکو تین حیض تک روکے رکھیں" اس آیت نے ایک حیرت انگیز جدید علم ڈی این اے کے انکشاف کی راہ ہموار کی اور یہ پتا چلا کہ مرد کی منی میں پروٹین دوسرے مرد کے بالمقابل 62 فیصد مختلف ہوا کرتی ہے اور عورت کا جسم ایک کمپیوٹر کی مانند ہے جب کوئی مرد ہم بستری کرتا ہے  تو عورت کا جسم مرد کی تمام بیکٹریاں جذب ومحفوظ کر لیتا ہے اس لئے طلاق کے فورا بعد اگر عورت کسی دوسرے مرد سے شادی کرلے یا پھر بیک وقت کئی لوگوں

Hazrat e Abutalib as

حیات پیغمبر صلی اﷲ علیہ وآلہ و سلم میں جناب ابو طالب کا کردار . ولادت باسعادت سیدنا ابوطالب علیه السلام کے حوالے سے لازوال تحریر..کاوش علامه ریاض قادری گداے در ابوطالب حضرت ابراہیم  خدا نے دعا مانگی تھی کہ خدا وند عالم ہم کو مسلم قرار دے اور ہماری اولاد میں   ( امت مسلمہ ) قرار دے گویا مسلمانوں کی قومی زندگی اور پیغمبر اسلام کی بعثت حضرت ابراہیم کی دعا کا نتیجہ تھی گویا حضرت ابراہیم مسلمانوں کے جد اعلیٰ تھے ۔ حضرت ابراہیم کے دو فرزند تھے ، اسحاق و اسماعیل ۔ حضرت اسماعیل کے بارہ بیٹے تھے ان میں سے دو بیٹوں ” نابت “ اور ” قیدار “ کی اولاد حجاز میں آباد ہوئی۔ قیدار کی اولاد میں حضرت عدنان تھے ۔ بہت مشہور ہے کہ پیغمبر اسلام ابن قیدار کی اولاد میں سے تھے ، چونکہ قیدار کی اولاد میں سے رسول اسلام تک پہنچنے کے لئے آخری فرد تھے ۔ جناب عبد اﷲ والد رسول خدا تھے ۔ قیدار کے کل اکیس (۲۱) بیٹے تھے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جناب عبد اﷲ تک اکیس (۲۱) پشت ہوئے ۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ قریش کا لقب ان اکیس بیٹوں میں کس کو ملا ۔ زیادہ قوی قول یہ ہے کہ یہ لقب قصی بن کلاب کو ملا ۔ قریش تقرش سے ماخوذ ہے ج